Tag: masjid babri

  • babri masjid ki mukhtasar tareekh

    بابری مسجد مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر ( 1483-1531) کے حکم سے دربار بابری سے منسلک ایک نامور شخں میر باقی کے ذریعہ سن 1527 عیسوی میں ایودھیا میں تعمیر کی گئی جو کہ اترپردیش کا ایک علاقہ ہے۔ یہ مسجد اسلامی مغل فن تعمیر کے اعتبار سے ایک شاھکار تھا۔ بابری مسجد کے…