Tag: طنز و مزاح
-
ایسی کج پروازی بھی شانِ بزرگی میں آتی ہے کیا؟
طنز و مزاح ایک خدا پرست بزرگ کی بیوی ہمیشہ ان سے شاکی رہا کرتی‘ گلہ یہ تھا کہ آپ کے زہدو تقویٰ اور دنیاوی عیش وعشرت سے بے رغبتی کے سبب دنیا تو خیر ہم پر تنگ ہے ہی، لیکن اس قدر شبانہ روز ریاضت و عبادت کے باوجود کوئی بزرگانہ کشف و…