Tag: .حضرت عمر فاروق
-
اے عمر تو کافر تھا …..ظالم تھا…..بکریاں چراتا تھا…….خدا نے تجھے اسلام کی دولت سے مالا مال کیا
ایک دفعہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ دربار کا وقت ختم ہونے کے بعد گھر آئے اور کسی کام میں لگ گئے……اتنے میں ایک شخص آیا اور کہنے لگا …….امیر المومنین آپ فلاں شخص سے میرا حق دلوا دیجئے……آپ کو بہت غصہ آیا اور اس شخص کو ایک درا پیٹھ پر مارا اور کہا، جب…