Category: Urdu Articles

  • ایسی کج پروازی بھی شانِ بزرگی میں آتی ہے کیا؟

      طنز و مزاح ایک خدا پرست بزرگ کی بیوی ہمیشہ ان سے شاکی رہا کرتی‘ گلہ یہ تھا کہ آپ کے زہدو تقویٰ اور دنیاوی عیش وعشرت سے بے رغبتی کے سبب دنیا تو خیر ہم پر تنگ ہے ہی، لیکن اس قدر شبانہ روز ریاضت و عبادت کے باوجود کوئی بزرگانہ کشف و…

  • بہلول ہم تجھے دیوانہ سمجھا کرتے تھے۔

      بہلول مجذوب ہارون الرشید کے زمانے میں ایک مجذوب صفت بزرگ تھے۔ ہارون الرشید ان کی باتوں سے ظرافت کے مزے لیا کرتے تھے۔ کبھی کبھی جذب کے عالم میں وہ پتے کی باتیں بھی کہہ جایا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ بہلول مجذوب ہارون الرشید کے پاس پہنچے ۔ ہارون الرشید نے ایک چھڑی…

  • مسلمان وہی ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔

      یہ واقعہ آج سے کچھ سال پہلے کا ہے میری رفتار قدرے دھیمی تھی اور میں موٹر سائیکل چلاتا بھی ہلکی رفتار سے ہوں ٹاور سے ڈیفینس جانے کیلیئے میں نے نیٹی جیٹی پل کا راستہ چُنا۔ یہ پل انگریزوں نے بنایا تھا اور کراچی میں واقع تخلیقات کے شاہکاروں میں سے ایک شاہکار…

  • Hatib ibn-e-Balta ka Ajeeb Qissa Aur Allah ki Muafi

      Hatib ibn-e-Balta ka Ajeeb Qissa Aur Allah ki Muafi  سن ۸ ہجری میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کا عزمِ صمیم کرلیا، تیاری کے دوران اس امر کا خصوصی انتظام کیا گیا کہ اہل مکہ کو اس تیاری اور لشکر کی روانگی کی خبر نہ ہوسکے، لیکن ایک بدری صحابی…

  • ستر و حجاب میں فرق

      شرعی پردہ دراصل دو پردوں پر مشتمل ہے۔ ایک ہے گھر کے اندر کا پردہ جس کے بارے میں احکامات سورة النور میں بیان ہوئے ہیں ۔ ان احکامات کو ” احکاماتِ ستر “ کہا جاتا ہے۔ دوسرا ہے گھر کے باہر کا پردہ جس کے بارے میں احکامات سورةالاحزاب میں وارد ہوئے ہیں…

  • نہيں نہيں ميں ہرگز ايسا نہيں ہونے دوں گا اور ميں اس درخت کو کاٹ کر ہي واپس جاؤں گا

    کسی گاؤں ميں ايک بڑا پيپل کا درخت تھا لوگ اس سے بے شمار فائدے اٹھاتے تھے، درخت کي چھال سے دوائيں بناتے اور شہر جاکر بيچتے جس سے انہيں بہت نفع ملتا يہاں تک انہوں نے اس درخت کی پوجا پاٹ شروع کردي، اب يہ درخت شرک کا مرکز بن چکا تھا۔ وقت يوں…

  • تو پھر بازو میں درد اور پٹھا اکڑنے کا سبب کیا تھا..؟ “

    ایک پروفیسر نے اپنی کلاس کا آغاز کرتے ہوئے ایک گلاس اٹھایا جس کے اندر کچھ پانی موجود تھا.. اس نے وہ گلاس بلند کر دیا تاکہ تمام طلبہ اسے دیکھ لیں.. پھر اس نے طالب علموں سے سوال کیا.. " تمھارے خیال میں اس گلاس کا وزن کیا ہوگا..؟ " پچاس گرام.. سو گرام..…

  • تمہاری کمائی میں اللہ تعالی برکت دے، تمہیں کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن مجھے تو فرق پڑے گا

      سکول کا وقت ختم ہو چکنے کے بعد وہ جیسے ہی صدر دروازے سے باہر نکلے، ان کے ذہن میں ننھی کا کہا ہوا جملہ گونجنے لگا، ‘ابو جان میرے لیے امرود لائیے گا’ ۔ ان کی نظریں مختلف ریڑھی والوں کی طرف اٹھ گئیں۔ تھوڑی دور ایک پھل فروش ریڑھی لگائے کھڑا تھا۔…

  • اے مسلمان تو بھی ایک شیر ہے جسے دنیا کی لذتوں نے بکری بنادیا ہے

      کسی ملک میں ایک چرواہا تھا ایک دن اس کو جنگل میں شیر کا ایک بچہ ملا تو وہ بڑا پریشان ہوا کہ اس کا کیا کرے ظاہر ہے کہ اس کو اپنے گھر نہیں لیجاسکتا تھا بھیڑ بکریوں پر ہی اس غریب کا گزر بسر تھا شیر کی وحشت سے خوب واقف تھا…