فرعون کے محل میں اذان کی آواز!! فرعونوں نے مصر پر تین ہزار تین سو سال تک حکومت کی تھی. تاریخ میں 33 فرعون گزرے ہیں. ہر فرعون کو تقریبا سو سال تک اقتدار ملا تھا. حضرت موسیٰ کے ساتھ آخری فرعون کا مقابلہ ہوا، یہ پانی میں ڈوبا اور …

  ابن انشاء مرحوم نے اپنی کتاب "اردو کی آخری کتاب" میں نادر شاہ درانی کے ہندوستان پر اس کے حملے کا ذکر کرتے ہوئے بڑے شگفتہ انداز میں تحریر کیا ہے کہ "نادر شاہ نے اپنے مشیروں سے کہا کہ ہم ہندوستان پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، …

تو میں اس فرانسیسی مصور کا قصہ بیان کر رہا تھا جس نے کہا تھا کہ’’ اگر کوئی شخص اپنے اندر تخلیق کے جرثومے رکھتا ہے اور وہ خوش بخت ہو تو وہ اپنے حصے کے بے وقوف پیدا کر لیتا ہے‘‘چنانچہ میں کچھ زیادہ تخلیقی تو نہیں ہوں لیکن …

  مرزا مظہر جانِ جاناں ایک مشہور صوفی تھے۔ مرزا مظہر اکثر ایک جملہ کہا کرتے تھے کہ ’’ہم سے تو دھوبی کا بیٹا ھی خوش نصیب نکلا، ہم سے تو اتنا بھی نہ ہو سکا‘‘۔ پھر غش کھا جاتے- ایک دن ان کے مریدوں نے پوچھ لیا کہ حضرت …

  اسلام زندہ باد حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں ایک پرہیز گار جوان تھا، وہ مسجد میں گوشہ نشین رہتا تھا اور اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مصروف رہتا تھا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو وہ شخص بہت پسند تھا۔ اس جوان کا بوڑھا باپ زندہ …

ایک دفعہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ دربار کا وقت ختم ہونے کے بعد گھر آئے اور کسی کام میں لگ گئے……اتنے میں ایک شخص آیا اور کہنے لگا …….امیر المومنین آپ فلاں شخص سے میرا حق دلوا دیجئے……آپ کو بہت غصہ آیا اور اس شخص کو ایک درا پیٹھ …

عصر کا وقت تھا۔ روضہ رسول کے باب جبریل کے بالکل سامنے مسجد نبوی کی سیڑھیوں کے ساتھ ایک کونے میں باریش بزرگ مدھم سی آواز میں قرآن پاک کی تلاوت میں مصروف تھا۔ یہ بزرگ دنیا سے بالکل بے نیاز لگ رہا تھا لیکن وقفے وقفے سے کوئی نہ …