ایک دفعہ مالک بن دینار رحمتہ اللہ علیہ کہیں جا رہے تھے کہ ایک خوبصورت باندی کو دیکھا کہ زرق برق کپڑے پہنے ہوئے نازوانداز سے جا رہی ہے… آپ کے دل میں خیال آیا کہ اس کو نصیحت کرنی چاہیے. چنانچہ آپ اس کے قریب ہوئے اور پوچھا اے ...