24 Hours
+92-300-4936-748

Musalmanoon ka Qatl-e-Aam Hadees ki Zubani

14 Aug, 2014 | admin | No Comments

Musalmanoon ka Qatl-e-Aam Hadees ki Zubani

Musalmanoon ka Qatl-e-Aam Hadees ki Zubani

Musalmanoon ka Qatl-e-Aam Hadees ki Zubani

Musalmanoon ka Qatl-e-Aam Hadees ki Zubani

Musalmanoon ka Qatl-e-Aam Hadees ki Zubani

ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا…

“میری امت پر وہ وقت آنے والا ہے جب دوسری قومیں اس پر اس طرح ٹوٹ پڑیں گی جس طرح کهانے والے دسترخوان پر ٹوٹ پڑتے ہیں…”

تو کسی نے پوچها:…”یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. ..کیا اس زمانے میں ہماری تعداد اتنی کم ہو جائے گی کہ ہمیں نگل لینے کے لئے قامیں متحد ہو کر ہم پر ٹوٹ پڑیں گی”

ارشاد فرمایا…”نہیں…اس وقت تمہاری تعداد کم نہ ہو گی بلکہ بہت بڑی تعداد میں ہو گے..البتہ تم سیلاب میں بہنے والے تنکوں کی طرح ہو گئے.تمہارے دشمنوں کے دل سے تمہارا رعب نکل جائے گا..اور تمہارے دلوں میں پست ہمتی گهر کر لے گی…”
اس پر ایک آدمی نے پوچها…یا رسول اللہ! یہ پست ہمتی کس وجہ سے آجائے گی؟…آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا…
“اس وجہ سے کہ تم دنیا سے محبت اور موت سے نفرت کرنے لگو گے..”

Musalmanoon ka Qatl-e-Aam Hadees ki Zubani
حضرت ابو ہریرہ کا بیان ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا..
“بہترین زندگی اس شخص کی ہے جو اپنے گهوڑے کی باگیں پکڑے ہوئے اللہ تعالی کی راہ میں اسے اڑاتا پهرے.جہاں کسی خطرے کی خبر سنی گهوڑے کی پیٹه پر بیٹه کر دوڑ گیا..قتل اور موت سے ایسا بے خوف ہے گویا اس کی تلاش میں ہے..”