24 Hours
+92-300-4936-748

Category Archive : Urdu Articles

تاریخ کے علماء کا بیان ہے کہ حضرت حوا رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا کے ہر حمل میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی پیدا ہوتے تھے اور ایک حمل کے لڑکے کا دوسرے حمل کی لڑکی کے ساتھ نکاح کیا جاتا تھا اور چونکہ انسان صرف حضرت آدم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی اولاد میں مُنْحَصِر تھے […]

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک بار اللہ تعالیٰ سے پوچھا ’’ یا باری تعالیٰ انسان آپ کی نعمتوں میں سے کوئی ایک نعمت مانگےتو کیا مانگے؟‘‘? اللہ تعالیٰ نے فرمایا ’’صحت‘‘۔? میں نے یہ واقعہ پڑھا تو میں گنگ ہو کر رہ گیا‘? صحت اللہ تعالیٰ کا حقیقتاً بہت بڑا تحفہ ہے اور قدرت […]

قرآنِ پاک کی باقاعدہ تدریس کا سلسلہ حضرت ارقم رضی اللہ عنہ کے گھر سے شروع ہوا۔ یہ تعلیم و تعلم ہماری قدیمی مذہبی روایت ہے۔ بدلتے زمانے کے ساتھ ساتھ اس تعلیم کے طریقوں میں تبدیلی آتی رہی ہے۔ آج آن لائن ٹیوٹر سے قرآن پڑھنا وقت کی اہم ضرورت اور مقبول ترین طریقہ […]

Musalmanoon ka Qatl-e-Aam Hadees ki Zubani Musalmanoon ka Qatl-e-Aam Hadees ki Zubani     ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا… “میری امت پر وہ وقت آنے والا ہے جب دوسری قومیں اس پر اس طرح ٹوٹ پڑیں گی جس طرح کهانے […]

ایک دفعہ مالک بن دینار رحمتہ اللہ علیہ کہیں جا رہے تھے کہ ایک خوبصورت باندی کو دیکھا کہ زرق برق کپڑے پہنے ہوئے نازوانداز سے جا رہی ہے… آپ کے دل میں خیال آیا کہ اس کو نصیحت کرنی چاہیے. چنانچہ آپ اس کے قریب ہوئے اور پوچھا اے باندی کیا تمہیں تمہارا مالک […]

ٓآداب ذکر     اَلْحَمْدُلِلّٰہِ وَالصَّلوٰۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ۔اَمَّابَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّےْطٰنِ الرَّجِےٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍْمِ o بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِےْمِ o (ےَااَیُّھَا الَّذِےْنَ آمَنُوااذْکُرُواللّٰہَ ذِکْرًاکَثِےْرًاo ) (الاحزاب:۴۱) وَقَالَ اللّٰہُ تَعَالٰی (وَاذْکُرِ اسْمَ رَبِّکَ وَتَبَتَّلْ اِلَےْہِ تَبْتِےْلاً o) (المزمل:۸) صَدَقَ اللّٰہُ الْعَظِیْمُ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَےِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ سَےِّدِنَا مُحَمَّدٍ […]

شداد لعین کا قصہ: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اکثر مورخین حضرات نے شداد کا ذکر بھی حضرت ہود علیہ السلام کے ذکر کے ساتھ کیاہے چونکہ وہ بھی قوم عاد سے تھا اور قوم عاد ہی کی طرف حضرت ہود علیہ السلام کو بھیجا گیا تھا۔ اس کے قصے کو قصص الانبیاء میں اس سبب بیان کیا گیا […]

"پیار و محبت کو کھیل سمجھنے والے نوجوان لڑکے لڑکیوں کیلئے ایک سبق آموز تحریر !" ایک بار ضرور پڑھئیے پلیز ! شائد آپ کو کچھہ سیکھنے کو مل جائے ! ——————————————————————————– ہمارے ہاں زیادہ تر محبت کی شادیاں‘ نفرت کی طلاقوں میں تبدیل ہوجاتی ہیں لیکن پھر بھی دھڑا دھڑ محبتیں اور ٹھکا ٹھک […]

حضرت حسن رضی الله کا بیان چل رہا تھا. بقیہ حصہ …….. نوٹ جنگ جمل اور جنگ صفیں دونوں کو یہی بیان کر دیا گیا ہے ویسے تو یہ جنگ حضرت علی رضی الله کی خلافت میں ہووی لیکن حضرت علی رضی الله کے خلافت کو بیان کرتے ہووے میں نے اس مضمون کو نہیں […]