24 Hours
+92-300-4936-748

Category Archive : Urdu Articles

عصر کا وقت تھا۔ روضہ رسول کے باب جبریل کے بالکل سامنے مسجد نبوی کی سیڑھیوں کے ساتھ ایک کونے میں باریش بزرگ مدھم سی آواز میں قرآن پاک کی تلاوت میں مصروف تھا۔ یہ بزرگ دنیا سے بالکل بے نیاز لگ رہا تھا لیکن وقفے وقفے سے کوئی نہ کوئی اس بزرگ کو السلام […]

  میں بس اسٹاپ پہ کھڑا اس شخص جو حلیہ سے کافی ہینڈسم اور پڑھا لکھا نظر آرہا تھا کافی دیر سے گھور رہا تھا کیونکہ وہ شخص اتنی ہی دیر سے بس اسٹاپ پہ کھڑی ایک اکیلی خاتون کو مسلسل گھورے جارہا تھا جو کچھ ہی فاصلہ پر کھڑیں تھیں۔ تھوڑی ہی دیر میں […]

الرجی ( خارش والی یا بغیر خارش والی ) کا آسان اور آزمودہ علاج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پودینہ اچھی طرح دھو کر خشک کرلیں ، جب خشک ہو جائے تو اس کا وزن کرلیں اور اتنے وزن میں اجوائن لے لیں ، دونوں کو کوٹ کر سفوف بنالیں اور صبح دوپہر شام کھانا کھانے سے آدھ گھنٹہ […]

    حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ کا زمانہ ہے۔ آپ کی ایک شاگردہ جو باقاعدہ آپ کا درس سننے آتی تھی۔ نہایت عبادت گزار تھی۔ اس بے چاری کا جوانی میں خاوند چل بسا۔ اس نے دل میں سوچا! ایک بیٹا ہے اگر میں دوسرا نکاح کرلوں گی تو مجھے دوسرا خاوند تو […]

ایک ایسا مضمون جو ہر مسلمان کو ضرور پڑھنا چاہیے  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک ڈاکٹر صاحب بتاتے ہیں کہ آٹھ سال قبل جب میں انگلستان گیا تو کراچی سے انگلستان کا سفر کافی لمبا تھا ، ہوائی جہاز میں ایک انگریز عورت میرے ساتھ آ کر بیٹھ گئی ۔ ایک دوسرے کے حالات سے آگاہی کے بعد […]

  بہت دنوں کی بات ہے۔ کسی قصبے میں ایک جوہری رہا کرتا تھا۔ قصبہ چوں کہ چھوٹا تھا اس لیے یہاں کے رہنے والے تقریباً سبھی لوگ ایک دوسرے سے واقف تھے۔ جوہری کے متعلق یہ بات مشہور تھی کہ وہ اپنے آپ پر اور بیوی بچوں پر تو خاصی رقم خرچ کرتا تھا، […]

ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ ﻃﻠﺤﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﷲ ﻋﻨﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺣﻀﺮﺕ ﺍُﻡِ ﺳﻠﯿﻢ ﺭﺿﯽ ﺍﷲ ﻋﻨﮩﺎ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ؟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﷲ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﮯ ﯾﮧ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺑﮭﻮ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ- ﺍُﻡِ ﺳﻠﯿﻢ ﺭﺿﯽ ﺍﷲ […]

حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک نوجوان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا یا رسول اللہ ! صلی اللہ علیہ وسلم مجھے زنا کرنے کی اجازت دے دیجئے لوگ اس کی طرف متوجہ ہو کر اسے ڈانٹنے لگے اور اسے پیچھے ہٹانے […]

  واہ رے عمر تیرا انصاف کیا آج کا کوئی حکمران ایسا کر سکتا ہے ؟؟ گورنر کے سامنے اس کا بیٹا کوڑے کھاتا ہے!! حضرت عمرو بن عاص رض، امیر المومنین عمر بن خطاب رض کے عہد خلافت میں مصر کے حاکم تھے- مصر کا ایک آدمی حضرت عمر بن حطاب رض کی خدمت […]