خاتم المرسلین شفیع المذنبین رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنی اولاد اور گھر والوں کو خیر سکھا اور باادب بنا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بھی فرمایا: اپنی اولاد کو تین چیزیں سکھا اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی …

بچوں کی تربیت کے حوالے سے کرنے کے کاموں میں آج بس یہ چھوٹی سی لسٹ! گلے لگانا: کہیں ایک ریسرچ میں پڑھا تھا کہ انسان کو دن میں کم از کم آٹھ بار hug کی ضرورت ہوتی ہے۔ اپنی تو چلیں چھوڑیے لیکن اپنے بچوں کی اس ضرورت کا …