24 Hours
+92-300-4936-748

Day: December 24, 2016

سفیر کا قتل اسلامی تعلیمات کے بلکل خلاف ہے اس کو کوئی بھی جائز نہیں کہہ رہا ہے بس تکلیف اس بات پر ہورہی ہے حلب میں مسلمان بچے بچیاں عورتیں مرد ہلاک ہورہیں ہیں گھر اجڑ رہیں ہیں ،اس پر کسی کو مذمت کی توفیق نہیں ہورہی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہورہی ہے […]

سانحہ آرمی پبلک سکول شہدائے پشاور 500 بچوں کی دوسری برسی بھی گزرگئ ہے یقینا بہت بڑا غم تھا ہر پاکستانی نے محسوس کیا اور ہر پاکستانی کے دل پر یہ واقعہ ایک نقش چھوڑ گیا اور شاید یہ سلسلہ ختم نا ہو ہر سال دسمبر میں اس کی برسی منائی جائے اور مختلف میڈیا […]

گزشتہ دنوں میرے درجہ اولیٰ کے انتہائی محترم شفیق ملنسار استاذ  سے آن لائن بات ہوئی حضرت عالمی سطح کے قادنیت کا تعاقب کرنےوالے اکابرین میں سے ہیں ،حضرت عالمی سطح پر ختم نبوت کا دفاع کرتے ہیں خوبصورت،وجہیہ نہایت ہی نرم دل طلبہ سے بہت محبت کرنے والے ہیں بہت دل خوش ہوا حضرت […]

محمد کا روضۃ قریب آرہا ہے ،بلندی پہ اپنا نصیب آرہا ہے فرشتوں یہ دیدو پیغام ان کو کہ خادم تمہارا سعید آرہا ہے یہ وہ الفاظ تھے جو سب سے پہلے شہید محترم جناب جیند جمشید شہید رحمۃ اللہ علیہ کی آوازمیں میں نے سنے تھے اور یہ الفاظ میرے ان سے غائبانا تعارف […]