صبح و شام کے وہ اذکار جو صحیح احادیث سے ثابت ہیں ایک جامع پوسٹ 1 جس شخص نے شام کو تین مرتبہ یہ کلمات کہے اسے رات کو زہریلا جانور نقصان نہیں پہنچائے گا – أعوذ بكلمات الله التامات من شر ما خلق میں اللہ کے مکمل کلمات کی ...